مراکش میں تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا گدا

World Largest Matris
دنیا کا سب سے بڑا گدا

 

دن بھر کی محنت مشقت کے بعد آرام دہ بستر پر لیٹ کر ہی پرسکون نیند آتی ہے اور اگر گدا نرم و ملائم ہو نے کے ساتھ 20میٹر لمبا بھی ہو تو کیا ہی کہنے۔ مراکش میں ایک مقامی کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا گدا تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ 11ٹن وزنی یہ گدا حیرت انگیز طور پر 20میٹر لمبا، 16میٹر چوڑا جبکہ 1.4 میٹر اونچا ہے جسے ان خصوصیات کی وجہ سے ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

Post Author: Muhammad Zain