راولپنڈی واقعہ: کیا کیمرے بھی جھوٹ بولنے لگے ہیں؟

یہ تصویر اصل میں ایسوسی ایٹڈ پریس کی سنہ 2009 میں کراچی میں ہوئے ایک خودکش حملے کی تصویر ہے جسے راولپنڈی میں جھڑپوں کے طور پر دیکھایا جا رہا تھا

گذشتہ جمعے کو ملک کے دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں یومِ عاشور کے موقعے پر ایک شیعہ ماتمی جلوس کے ساتھ جھڑپ میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے علاوہ متعدد افراد زخمی ہوئے اور کئی دکانوں کو نذرِ آتش کیا گیا۔

ان جھڑپوں کو عکس بند کر کے انٹرنیٹ پر تصاویر شائع کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔ فیس بک پر شائع ایک تصویر پر تنزیہ انداز میں کیپشن لکھا گیا تھا ’یہ وہ ہیں جن پر ظلم ہو رہا ہے‘ مگر وہ تصویر اصل میں ایسوسی ایٹڈ پریس کی سنہ 2009 میں کراچی میں ہوئے ایک خودکش حملے کی تصویر تھی اور بی بی سی نیوز کی ایک تصویری گیلری میں 2009 میں دیکھی گئی تھی

131124133724_fake_images_624x351_bbc_nocredit contro2 Controvorsal pics

Post Author: Muhammad Zain