برطانوی انجانے میں حلال گوشت کھا رہے ہیں

اور اب “ٹو بي اور ناٹ ٹو بي” ـ شيکسپير کے ڈرامے کي نہيں بلکہ “گوشت حلال ہے يا نہيں کي بات” اس انکشاف کے بعد کہ بر طانيہ کے پانچ بڑے فوڈ ريٹيلر بلا تکلف “حلال ” گوشت بيچتے رہے’ اب يہ بحث چھڑي ہے کہ خريدار کو پتہ ہونا چاہيے کہ گوشت “حلال ہے يا غير حلال” ـ ليکن يہ الگ بات ہےکہ برطانيہ کہ ديسي ہوٹلوں ميں حلال گوشت سے تيار شدہ نہاري پائے ‘ قورمے اور تکّے کباب’ خوب شوق سے کھائے جاتے ہيں۔

Post Author: Muhammad Zain